Pages

Some Questions from Imaran Khan



عمران خا ن پاکستان کے ان ہوائی اڈوں کامحاصرہ کیوں نہیں کرتے جہاں سے ڈرون پروازکرتے ہیں؟؟؟
امریکی ایمبیسی پردہرناکیوں نہیں دیتے جویہ دہشت گردی کررہے ہیں۔۔
یہ کیاڈرامہ بازی ہے۔۔۔؟؟؟
عمران خان کا جنوبی وزیرستان جانے کا کیا مقصد ہے؟؟؟
یہ علاقہ تومکمل فوج کے کنٹرول میں ہے۔۔۔
اے میری قوم آپ کے پاگل پن کوسلام۔

No comments:

Post a Comment