Pages

ایم کیو ایم سے یاریاں بڑھائیں تو اب بھگتو

جب کراچی میں روز تیس لاشیں گر رہی تھیں
جب پورا ملک نو ہزار لاشوں پر سوگوار تھا جن کا تحفہ نا معلوم افراد نے دیا 
اسی وقت عمران خان ایم کیو ایم کو جپھیاں ڈال کر یہ کہہ رہا تھا
میں نے پنجاب میں سرکس کے شیروں کو قابو کر لیا ہے 
آج کل ایم کیو ایم کے خلاف عمران کا احتجاج دیکھ کر مجھے سب کچھ یاد  جاتا ہے

No comments:

Post a Comment